کن٘جی
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]مؤنث
[لکھو]- ہِک رِیت جیڑھی پہلونٹی دے ٻال دے ڄَمَّݨ تُوں کُجھ ݙیہاڑے پہلاں زچّہ دے ساہْورے وِچ ادا کِیتی وین٘دی ہِے۔
- چاٻی
گرائمر
[لکھو]- اصطلاح۔
ٻُجھارت
[لکھو]آر وی ݙان٘گاں پار وی ݙان٘گاں
اَدھ وِچ ٻِلّی دیاں مُچّھاں
حرامی ٻُوہا مار ڳِیا میں کِہڑی ڳلّی پُچّھاں [١] (جواب: جَن٘درا تے کُنجی )
ݙولی وِچ مُچّھاں
ناں مراوِݨ نِکّل ڳئی کیں کنوں پُچّھاں [٢] (جواب: جَن٘درا تے کُنجی )
کالا کھوتا
در تے ٻدّھی کھڑے چوتا [٣] (جواب: جَن٘درا کُنجی )
لالے دے کَن وِچ بے بے وَڑ ڳئی [٤] (جواب: جَن٘درا کُنجی )
اُردو
[لکھو]مؤنث
[لکھو]- ایک رسم ہے جو پہلونٹی کے بچّے کی پیدائش سے چند دِن قبل زچّہ کے سُسرال میں ادا کی جاتی ہے۔
- چابی
- کلید
تفصیل
[لکھو]- اِس تقریب میں زچّہ کو دُلہن بنایا جاتا ہے۔ تمام زیورات پہنائے جاتے ہیں۔ اِس تقریب میں قریبی رشتہ داروں کو بلایا جاتا ہے۔ مہمانوں کی خاطر تواضع کی جاتی ہے۔ پراٹھے پکائے جاتے ہیں۔ گھی میں شکّر ڈالی جاتی ہے۔ مچھلی بُھونی اور تلی جاتی ہے۔ روٹی کی چُوری بنا کر اس میں دیسی گھی ڈالا جاتا ہے۔ "کَرُور" سے بھی چُوری بنائی جاتی ہے۔ "رِیت" والے دُلہن کے ساتھ کھانا کھاتے ہیں۔ اور "کُرِیتے" الگ بیٹھ کر کھاتے ہیں۔ یہی رسم "کن٘جی" کہلاتی ہے۔ اس موقع پر دُلہن کی ماں ہونے والے بچّے کے لیے کپڑے، کھلونے اور برتن دیتی ہے۔ اس عمل کو "نان٘ہواں مہینہ ݙیوݨ" کہتے ہیں۔
اصطلاح
[لکھو]حوالہ
[لکھو]- سرائیکی نامہ۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ۲۰۰۰ء، ۲۰۱٤۔ صفحہ نمبر:۔ 44۔
- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
- ↑ ساݙا ترکہ (1)، مؤلف: پروفیسر شوکت مُغل، جھوک پبلشرز ملتان، 2014ء۔ صفحہ نمبر: 43
- ↑ ساݙا ترکہ (1)، مؤلف: پروفیسر شوکت مُغل، جھوک پبلشرز ملتان، 2014ء۔ صفحہ نمبر: 43
- ↑ ساݙا ترکہ (2)، مؤلف: پروفیسر شوکت مُغل، جھوک پبلشرز ملتان، 2014ء۔ صفحہ نمبر: 152
- ↑ ساݙا ترکہ (2)، مؤلف: پروفیسر شوکت مُغل، جھوک پبلشرز ملتان، 2014ء۔ صفحہ نمبر: 152