کن٘دھاݨاں
شکل و صورت
کن٘دھاݨاں
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- میّت دے گھر آلیاں دی طرفُوں جنازے دے نال گِھن ون٘ڄݨ آلی روٹی جیڑھی جنازے دے شرکاء وِچ تدفین دے بعد ونݙائی وین٘دی ہِے۔
گرائمر
[لکھو]- اصطلاح۔
اُردو
[لکھو]- میّت کے گھر والوں کی طرف سے جنازے کے ساتھ لے جائی جانے والی روٹی جو جنازے کے شُرکاء میں تدفین کے بعد تقسیم کی جاتی ہے۔
تفصیل
[لکھو]- اگر شُرکاء خوشحال ہوں تو وہ کھانا غُرباء میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔ "کن٘دھاݨاں" پسماندگان نہیں کھاتے۔ اُنہیں گھر پُہنچ کر "مُون٘ہ چھوڑ" کِھلائی جاتی ہے۔ "کن٘دھاݨاں" میں گھی لگی روٹیاں ہوتی ہیں جن پر شکر ڈالی جاتی ہے۔ اِسے "ٻیڑی بھاڑا" بھی کہتے ہیں۔
اصطلاح
[لکھو]حوالہ
[لکھو]- سرائیکی نامہ۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ۲۰۰۰ء، ۲۰۱٤۔ صفحہ نمبر:۔ 51۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٤٦, ٦ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)