Jump to content

کُڑھ

وکشنری توں

کُڑھ

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]

من٘ڈھ: سرائیکی

  • وسیع اصطبل جِتّھاں سدھائے ہوئے اَتے اَݨ سدھائے ہوئے گھوڑے تربیت کِیتے رکّھے ونڄِن۔
  • تن٘بیلا

اُردو

[لکھو]
  • وسیع اصطبل جہاں سدھائے ہوئے اور اَن سدھائے ہوئے گھوڑے تربیت کے لیے رکھے جائیں۔
  • مویشیوں کا بند چھپر

حوالہ

[لکھو]
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 16:24, 26 September 2020 (UTC)


کُڑھ

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • مَچّھی پَھدّݨ دا ہِک ڄال، ݙو لَکرِیں گول کر تے اُنھّاں دے نال ڄالی ٻدھین٘دے ہِن جِتّھاں مَچّھی نظر آوے پاݨی وِچ وَڑ تے اُتّے سٹین٘دے ہِن اَتے مَچّھی پَھس وین٘دی ہِے۔

اُردو

[لکھو]
  • مچھلی پکڑنے کا ایک جال، دو لکڑیاں گول کر کے اُن کے ساتھ جالی باندھتے ہیں جہاں مچھلی نظر آئے پانی میں داخل ہو کر اُوپر پھینکتے ہیں اور مچھلی پھنس جاتی ہے۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:33, 5 December 2020 (UTC)


کُڑھ

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • شاہ نالہ تُوں نِکلݨ آلی ٹِنڳ / شاخ۔
  • کڑیہ (تصغیر)۔

تلفّظ

[لکھو]
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

[لکھو]
  • مؤنث۔

اصطلاح

[لکھو]

اُردو

[لکھو]
  • شاہ نالہ سے نکلنے والی شاخ۔

حوالہ

[لکھو]

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢٢:٢٦, ١٢ اپريل ٢٠٢١ (PKT)


کُڑھ

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • اُوہ تِرچھی لَکِّڑ جیڑھی پھالے دے پِچُّھوں لڳّی ہون٘دی ہِے عمودی لین٘دے ہِن (اِین٘دے اڳّوں پھالا، وِچالے وِچ ہلیہ اَتے پِچُّھوں چوڑی / ڄنگھی کھڑے رُخ ٹُکّی ہون٘دی ہِے) کُڑھ بھوئیں دے نال لڳا ہون٘دا ہِے۔

تلفّظ

[لکھو]
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

[لکھو]
  • مذکر۔

اصطلاح

[لکھو]

اُردو

[لکھو]
  • وہ ترچھی لکڑی جو پھالے کے پیچھے لگی ہوتی ہے عمودی لگاتے ہیں (اس کے آگے پھالا، درمیان میں ہلیہ اور پیچھے چوڑی / ڄنگھی کھڑے رُخ ٹُھکی ہوتی ہے) کُڑھ زمین کے ساتھ لگا ہوتا ہے۔

حوالہ

[لکھو]

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٠٨, ١١ مئی ٢٠٢١ (PKT)


کُڑھ

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • ہَل دے پھالے دے پِچّھے آلی لکِّڑ۔

گرائمر

[لکھو]
  • مذکر۔

اُردو

[لکھو]
  • پاتھا۔

گرائمر

[لکھو]
  • مذکر۔

ہِندی

[لکھو]
  • پاتھا۔

حوالہ

[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢١:٤٠, ٢٣ جولائی ٢٠٢٢ (PKT)


سرائیکی

[لکھو]

مذکر

[لکھو]
  • گھوڑیاں دا گلّہ۔

اُردو

[لکھو]

مذکر

[لکھو]
  • خَیل۔

عربی

[لکھو]
  • خَیل۔

حوالہ

[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٣٩, ١٣ نومبر ٢٠٢٢ (PKT)