گݙان٘ہ

وکشنری توں

گݙان٘ہ[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • تاش دے کھیݙاں وِچُوں ہِک کھیݙ۔

اُردو[لکھو]

  • تاش کی کھیلوں کی ایک قِسم۔

تفصیل[لکھو]

  • Donkey۔ اس کھیل میں عام طور پر دو کھلاڑی حصّہ لیتے ہیں اور 26، 26 پتّے بانٹ لیتے ہیں۔ پتّے اُلٹے رکھے جاتے ہیں۔ ہر کھلاڑی اپنی باری پر ایک پتّا اُٹھا کر سیدھا رکھتا جاتا ہے۔ اگلا کھلاڑی اپنا پتّا اُٹھا کر پہلے کھلاڑی کے پتّے پر اس صورت میں رکھتا ہے جس سے اُس کے پتّے کا نمبر پہلے کھلاڑی کے پتّے کے نمبر سے اگلا ہو یعنی نہلے پر دہلا، دہلے پر گیارہ، گیارہ پر بارہ۔ اگر اگلا نمبر نہ ہوتو اُسے الگ اپنی طرف رکھتا جائے گا۔ جب پہلے پتّے ختم ہو جائیں تو الگ رکّھے ہوئے پتّے دوبارہ اُلٹا کر اپنے آگے رکھ لیے جاتے ہیں اور ان میں سے ایک ایک پتّا اُٹھا کر کھیلتے رہتے ہیں۔ جس کے پتّے پہلے ختم ہو جائیں تو وہ جیت جاتا ہے جبکہ ہارنے والا گݙان٘ہ یعنی گدھا کہلاتا ہے۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:55, 17 September 2020 (UTC)


گݙان٘ہ[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • ہِک رَتّا کِیڑا جیڑھا کݨک دے داݨیاں وِچ پیدا تِھی وین٘دا ہِے۔

تلفّظ[لکھو]

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر[لکھو]

  • مذکر۔
  • واحد۔

اصطلاح[لکھو]

اُردو[لکھو]

  • ایک سُرخ کِیڑا جو گندم کے دانوں میں پیدا ہو جاتا ہے۔

حوالہ[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٤٣, ١٧ اکتوبر ٢٠٢١ (PKT)


سرائیکی[لکھو]

مذکر[لکھو]

اُردو[لکھو]

مذکر[لکھو]

  • حِمار۔

عربی[لکھو]

  • حِمار۔

حوالہ[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٥:٥٦, ٧ نومبر ٢٠٢٢ (PKT)


سرائیکی[لکھو]

مذکر[لکھو]

اُردو[لکھو]

مذکر[لکھو]

  • خَر۔

فارسی[لکھو]

  • خَر۔

حوالہ[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٤:١٣, ٩ نومبر ٢٠٢٢ (PKT)