اوݙ
شکل و صورت
اوݙ
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- مذکر
- ہک قدیمی ہندوستانی قوم
- اِنساناں دِی ہِک برادری / ذات ڄیڑھی ڳارے نال کَندھاں اُسریندی ہِے۔
- کاٹھ دا اُلّو ۔
- کودَن۔
اُردو
[لکھو]- انسانوں کی ایک ذات جو گارے سے دیواریں بناتے ہیں۔
- کاٹھ کا اُلّو ۔
- احمق۔
- ایک قدیم ہندوستانی قوم جو اپنی مخصوص زبان اور جفاکشی کے لئے مشہور ہے عموماً کچے مٹی کے مکانات تعمیر کرنے کا کام کرتے ہیں اور آریا سے بھی قدیم سمجھے جاتے ہیں
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 11:06, 22 July 2019 (UTC)
اوݙ
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- ہِک خانہ بدوش قوم۔
- بھیل۔
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مذکر۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- ایک خانہ بدوش قوم۔
- بھیل۔
حوالہ
[لکھو]MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٠٥, ٢٦ مئی ٢٠٢١ (PKT)
اوݙ
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- ہِک قوم ڄہڑا مِٹی دا گارا کر کے ہتھ نال کندھ اُسریندی ہِے۔
گرائمر
[لکھو]- اصطلاح۔
- مؤنث۔
اصطلاح
[لکھو]ورتاوا
[لکھو]- ؎ "توں اوݙ میں تیݙی اوݙݨی" ــ "نِت ہوݙ پیار دی ہوݙݨی" (اشو لال)۔
اُردو
[لکھو]- ایک قوم جو مٹی کا گارا کر کے ہاتھ کے ساتھ دیوار بناتی ہے۔
حوالہ
[لکھو]- نویکلی سرائیکی لُغت پوتھی۔ (کتاب) از: غلام حُر خان کندانی۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: ٢٠١١ء۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٠:٣٣, ٦ مئی ٢٠٢٢ (PKT)