تھوݨی

وکشنری توں

تھوݨی[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

اُردو[لکھو]

  • بچھڑوں کو باندھنے کے لیے چھوٹا کِلّا۔
  • وہ لکڑی جس سے چھت کو سہارا دیتے ہیں
  • کھمبا
  • تھونی
  • محور


حوالہ[لکھو]

  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 14:37, 8 December 2020 (UTC)


تھوݨی[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • ٻیڑی اُتّے لڳا لکِّڑ دا وݙّا کِلّا جِین٘دے نال ٻیڑی کُوں ٻدھین٘دے ہِن۔
  • تُھنّی۔

تلفّظ[لکھو]

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر[لکھو]

  • مؤنث۔

اصطلاح[لکھو]

اُردو[لکھو]

  • کشتی پر لگا لکڑی کا بڑا کِلّہ جس کے ساتھ کشتی کو باندھتے ہیں۔

حوالہ[لکھو]

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٥٤, ١٥ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)


تھوݨی[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • چھوٹے چھاڑے دے وِچ مُہاݨے ݙوہاں کناراں تے ݙوں موٹیاں کاٹھیاں پور کے نال پار اُروار لانہہ ٻنھ کے اُوندے نال ٻیڑی ٻنھ کے آر پار ویندے ہِن اوں کاٹھی کوں تھوݨی آہدے ہِن۔

گرائمر[لکھو]

  • اصطلاح۔

اصطلاح[لکھو]

اُردو[لکھو]

  • چھوٹے چھاڑے کے اندر مُہاݨے دونوں کناروں پر دو موٹیاں کاٹھیاں گُھسا کر اُس سے آر پار لانہہ باندھ کر اُس سے کشتی باندھ کر آر پار جاتے ہیں اُس کاٹھی کو "تھوݨی" کہتے ہیں۔


حوالہ[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٣٤, ١٩ اپريل ٢٠٢٢ (PKT)


تھوݨی[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • ہِک گز کھن دی کاٹھی جہڑی کِلے توں وݙّی ہوندی ہِے۔ زمین اِچ پُور کے اُوندے اُتّے لیارے پھل ٻدھے ویندے ہِن۔

گرائمر[لکھو]

  • مؤنث۔
  • اصطلاح۔

اصطلاح[لکھو]

اُردو[لکھو]

  • ایک گز جتنی لکڑی جو کِلے سے تھوڑی بڑی ہوتی ہے۔ زمین میں گاڑ کر اُس کے ساتھ جانور کے چھوٹے بچّے باندھے جاتے ہیں۔


حوالہ[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٠٠:٣١, ٢٤ اپريل ٢٠٢٢ (PKT)