غَڑوبا

وکشنری توں

غَڑوبا[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

اُردو[لکھو]

  • بَھت (روٹی کے کناروں کی قاشوں کا)۔
  • وہ چیز ہے جسے دیہات میں لوگ اوگرا کہتے تھے - اوگرا حلوے جیسی لذیذ میٹھی ڈِش کانام تھا جو روٹی کے ٹُکڑوں ، گُڑ اور گھی کو ملا کر بنتی تھی - گھروں میں خواتین روٹی کے بچے کُھچے ٹُکڑے جمع کرکے ہفتے میں ایک آدھ بار ان میں پانی اور گُڑ ڈال کر آگ پر پکاتی تھیں - جب پانی خُشک ہوجاتا تو گھر کا خالص دیسی گھی ڈال کر مزید کُچھ دیر پکاتی تھیں تاکہ روٹی کے ٹُکڑے ، گُڑ اور گھی یکجان ہو کر نرم حلوہ سا بن جائے - اوگرا بہت لذیذ کھانا تھا - بعض علاقوں میں اسے غڑوبا بھی کہتے تھے ، مگر ہم داؤدخیل کے لوگ اسے اوگرا ہی کہتے تھے - واللہ اعلم - ------------------ رہے نام اللہ کا ------------------ ------ منورعلی ملک ------
  • اوگرا اور غڑوبا میں تھوڑا سا فرق ہے اوگرا روٹی کے بچے کھچے ٹکڑوں سے بنتا ہے اور غَڑوبا خالص گندم کے اٹے سے
  • اوگرہ موٹی پسی ہوئی گندم کا بنتا ہے جبکہ غڑوبا سوکھی روٹی کے ٹکڑوں کو گڑ میں ڈال کر کھیر کی طرح بنایا جاتا ہے.. پشتون علاقے میں گڑ جگہ نمک ڈال کر نمکین غڑوبا بنایا جاتا ہے. دونوں کھائی ہیں. دادی اماں مرحومہ بناتی تھیں.. وقت گزر گئے لوگ بھی گزر گئے بس یادیں راہ گئیں..
  • ہمارے علاقے میں تو اوگرا اس کو کہتے ہیں جو آٹے کے دلیا سے بنتاہےاور جو روٹی کے ٹکڑے سے بنتا تھا اسکو غڑوبا کہتے تھے۔ فتح خاں نیازی

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٤٢, ٤ مارچ ٢٠٢١ (PKT)