اوگرا
شکل و صورت
اوگرا
[لکھو]- (مذکر)
- اصطلاح: طباخی اَتے متعلقات، ٻئے نِکّے پیشے، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی
[لکھو]- اسم صفت
من٘ڈھ: سرائیکی
- دیڳ دے اُتّے آلے حِصّے / کَنّے دی گھروڑی۔
اُردو
[لکھو]- دیگ کے اُوپر والے حِصّے / کنارے کی کُھرچن۔
- وہ گڑھا جو نشیب جو پانی کے کسی لٹھ یا سد کے بہاو کی وجہ سے ہو جائے
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٤٥, ٣ مارچ ٢٠٢١ (PKT)
اوگرا
[لکھو]- (مذکر)
- اصطلاح: خاص کھاݨے، طباخی اَتے متعلقات، ٻئے نِکّے پیشے، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی
[لکھو]- اَنج اَنج اجݨاس (چھولیاں دی دال / کَݨَک) رَلا تے ڳُڑ وِچ پَکّا ہویا ہِک کھاݨاں۔
- چیتر آلا اوگرا
- کنجکاں
- بھت
- غَڑوبا
اُردو
[لکھو]- مختلف اجناس (چنے کی دال / گندم) مِلا کر گُڑ میں پکا ہوا ایک پکوان۔
- بھات
- بالکل سادہ سی چیز تھی - گندم کا دلیہ پانی میں اُبال کر ٹھنڈا ہونے کے لیئے الگ رکھ دیتے ، پھر گُڑ کاشربت بنا کر اُسے بھی اُبال لیتے - صبح سویرے نہارمنہ (ناشتے سے پہلے) دلیئے میں گُڑ کا شربت مِلا کر چمچ سے کھاتے تھے - یہ اوگرا رات کو بناکر صبح کھایا جاتا تھا - ٹھنڈآ ٹھار لذیذ اوگرا کھانے سے سِینے میں ٹھنڈ پڑ جاتی تھی - ہندؤ تو اسے صرف چیت کے مہینے میں کھاتے تھے - ہم مسلمان مہینے کی پابندی سے بے نیاز ہو کر جب جی چاہتا بنا لیتے تھے - بلکہ میں تو اب بھی کبھی کبھار بنوا لیتا ہوں - گندم اور جَو کے دلیئے کے پیکٹ بازار میں عام ملتے ہیں - یہ دلیہ پانی میں اُبال کر گُڑ کا شربت ملا کر صبح سویرے کھایا جا سکتا ہے- ویسے مجھے جَو کا دلیہ گندم کے دلیئے سے زیادہ اچھا لگتا ہے ، پسند اپنی اپنی - --------------------- رہے نام اللہ کا --------------------- ------ منورعلی ملک ------
- وہ چیز ہے جسے دیہات میں لوگ اوگرا کہتے تھے - اوگرا حلوے جیسی لذیذ میٹھی ڈِش کانام تھا جو روٹی کے ٹُکڑوں ، گُڑ اور گھی کو ملا کر بنتی تھی - گھروں میں خواتین روٹی کے بچے کُھچے ٹُکڑے جمع کرکے ہفتے میں ایک آدھ بار ان میں پانی اور گُڑ ڈال کر آگ پر پکاتی تھیں - جب پانی خُشک ہوجاتا تو گھر کا خالص دیسی گھی ڈال کر مزید کُچھ دیر پکاتی تھیں تاکہ روٹی کے ٹُکڑے ، گُڑ اور گھی یکجان ہو کر نرم حلوہ سا بن جائے - اوگرا بہت لذیذ کھانا تھا - بعض علاقوں میں اسے غڑوبا بھی کہتے تھے ، مگر ہم داؤدخیل کے لوگ اسے اوگرا ہی کہتے تھے - واللہ اعلم - ------------------ رہے نام اللہ کا ------------------ ------ منورعلی ملک ------
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٤٤, ٣ مارچ ٢٠٢١ (PKT)