Jump to content

مَٹر

وکشنری توں

مَٹر

[لکھو]

(اصطلاح) - (مؤنث)

سرائیکی

[لکھو]
  • ٹَھݙّ وِچ مٹر دی پَھلیاں دے نال رنگ برنگ پُھلّاں آلی بیل جیڑھی زیبائشی ہون٘دی ہِے اَتے سرکنڈیاں دے سہارے وَدھدی ہِے۔
  • پُھل مٹر۔

اُردو

[لکھو]
  • سردیوں میں مٹر کی پھلیوں کے ساتھ رنگ برنگ پھولوں والی بیل جو زیبائشی ہوتی ہے اور سرکنڈوں کے سہارے بڑھتی ہے۔

حوالہ

[لکھو]
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء

مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 15:04, 18 August 2020 (UTC)


مَٹر

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • لُوݨ پارے۔ ہِک سَلُوݨی شئے جیڑھی اَٹّے نال بݨین٘دے ہِن۔

اُردو

[لکھو]
  • نمک پارے۔ ایک نمکین شے جو آٹے سے بناتے ہیں۔

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٥٩, ٢ مارچ ٢٠٢١ (PKT)


مَٹر

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • ہِک وَنکی دی ساوِل جیڑھی داݨیاں دی شِکّل وِچ ہِک پَھلّی وِچُوں کڈھین٘دے ہِن۔

تلفّظ

[لکھو]
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

[لکھو]
  • مذکر۔

اصطلاح

[لکھو]

اُردو

[لکھو]
  • ایک قسم کی سبزی جو دانوں کی شکل میں ایک پھلی میں سے نکالتے ہیں۔

حوالہ

[لکھو]

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٥٨, ٢٩ مئی ٢٠٢١ (PKT)


مَٹر

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • ہِک جِݨس جیڑھا ݙالِیں وِچ ڳِݨی وین٘دی ہِے۔

تلفّظ

[لکھو]
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

[لکھو]
  • مذکر۔

اصطلاح

[لکھو]

اُردو

[لکھو]
  • ایک جِنس جو دالوں میں شُمار ہوتی ہے۔

حوالہ

[لکھو]

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٢١, ٨ جون ٢٠٢١ (PKT)


مَٹر

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • دیسی مٹر دریا دے سیلابی علاقے دے وِچ کاشت کِیتے ویندے ہِن۔ اُنہاں دے ساوے ڈڈے پٹ کے وچوں ساوے مٹر پکݨ توں پہلے کڈھ کے بھاجی پکائی ویندی ہے۔ تے ڈڈے ساوے کُٹ کے مصالحے پا تے روٹی وی پکائی ویندی ہے۔ لسّی نال سُرک کے کھادی ویندی ہے۔ چیتر دے پہلے پندھرواڑے اِچ پک ویندے ہِن۔ مال مویشی دا چارہ ٻہوں چنڳا ہوندے۔

گرائمر

[لکھو]
  • اصطلاح۔

اصطلاح

[لکھو]

اُردو

[لکھو]
  • دیسی مٹر دریا کے سیلابی علاقے کے درمیان میں کاشت کیے جاتے ہیں۔ اِنھیں سبز ڈڈے توڑ کر درمیان سے سبز مٹر پکنے سے پہلے نکال کر سالن پکایا جاتا ہے۔ اور ڈڈے سبز کوٹ کر مصالے ڈال کر روٹی بھی پکائی جاتی ہے۔ لسّی کے ساتھ سُرک کر کھائی جاتی ہے۔ چیتر کے پہلے پندرھاں دِنوں میں پک جاتے ہیں۔ مویشیوں کا چارہ بہت اچھا بنتا ہے۔


حوالہ

[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٣٥, ٢٠ اپريل ٢٠٢٢ (PKT)