ٹانگی
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]مؤنث
[لکھو]مذکر
[لکھو]- اوݙ لوک گارا کریندے ویلے پاݨی کھوہ توں بھریندے ہَن تاں ہِک اپݨی قد دے برابر مضبوط کاٹھی دے سراں تے ݙوں رسّے ٻَدھ کے وَل رَسیاں نال ݙوں گھڑے پاݨی دے بھرے ہوئے ٻَدھ کے اُوں کاٹھی کوں مونڈھے تے چا کے ݙوہیں ہتھ رسیاں گھت کے کھڑے رسیاں نال لڑکا کے پاݨی کھوہاں توں بھر کے گارا کریندے ہَن۔ اِیں اَوزار کوں ٹانگی آہدے ہِن۔
اصطلاح
[لکھو]ٻُجھارت
[لکھو]ناری اُستاد سَن٘واری
ݙُو بندیاں کوں چاوے آپ کرے سواری [١] (جواب: ٹانگی )
اُردو
[لکھو]مؤنث
[لکھو]- وہ بانس جس پر دونوں جانب پانی بھرنے کے گھڑے / ٹِین لٹکے ہوئے ہوں۔
مذکر
[لکھو]- اوڈ لوگ گارا کرتے وقت پانی کھوہ سے بھرتے تھے تو ایک اپنی قد کے برابر مضبوط لکڑی کے سروں پر دو رسّے باندھ کر پھر رسیوں کے ساتھ دو گھڑے پانی کے بھرے ہوئے باندھ کر اُس لکڑی کو کندھوں پر اُٹھا کر دونوں ہاتھوں میں رسیاں ڈال کر کھڑے رسیوں کے ساتھ لڑھکا کر پانی کنؤوں سے بھر کے گارا کرتے تھے۔ اُس اوزار کو ٹانگی کہتے ہیں۔
حوالہ
[لکھو]- نویکلی سرائیکی لُغت پوتھی۔ (کتاب) از: غلام حُر خان کندانی۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: ٢٠١١ء۔
- ↑ ساݙا ترکہ (1)، مؤلف: پروفیسر شوکت مُغل، جھوک پبلشرز ملتان، 2014ء۔ صفحہ نمبر: 41