Jump to content

پَلُّوں چُھڑائی

وکشنری توں

پَلُّوں چُھڑائی

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • واڳ پکڑائی۔
  • پَلُّوں ٻَدھائی۔
  • کُجھ علاقیاں وِچ گھوٹ جیڑھے ویلے نکاح کِیتے ٹُرݨ لڳدا ہِے تاں گھر وِچ آن٘دا ہِے، اَتے اُوکُوں سِر اُتے پاتے ڳئے بوچحݨ دا پَلُّوں، بھیݨِیں دے ٻوچھݨاں دے پَلُّوں نال ٻَدھ ݙِتّا وین٘دا ہِے۔ اِیہ پَلُّوں ٹَٻَّر دی بزرگ تِرِیمت ٻَدھین٘دی ہِے۔ اِین٘دا مقصد بھیݨ بِھرا وِچ محبّت کُوں قائم رکّھݨ ہون٘دا ہِے۔ اِیں پَلُّوں کُوں چُھڑاوݨ کِیتے اِنام اُون٘ویں اِی ݙِتّا وین٘دا ہِے جین٘ویں "واڳ پکڑائی" وِچ لِکّھیا ڳیا ہِے۔

گرائمر

[لکھو]
  • اصطلاح۔


اُردو

[لکھو]
  • بعض علاقوں میں دُولہا جب نکاح کے لیے رُخصت ہونے لگتا ہے تو گھر میں آتا ہے، اور اُس کے سر پر ڈالے گئے دوپٹے کا پلّو، بہنوں کے دوپٹے کے پلّو سے باندھ دیا جاتا ہے یہ پلّو خاندان کی بزرگ عورت باندھتی ہے۔ اس کا مقصد بہن بھائی میں محبت کو قائم رکھنا ہوتا ہے۔ اس پلّو کو چُھڑانے کے لیے انعام اُسی طرح دیا جاتا ہے۔ جس طرح "واڳ پکڑائی" میں تحریر کیا گیا ہے۔

حوالہ

[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٤٥, ٤ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)