گھوڑی
گھوڑی
[لکھو](مؤنث)
سرائیکی
[لکھو]- وِساکھی۔
اُردو
[لکھو]- بیساکھی وغیرہ۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:42, 7 December 2019 (UTC)
گھوڑی
[لکھو](اصطلاح) - (مؤنث)
سرائیکی
[لکھو]- لَکِّڑ دا سٹینڈ یا کَندھ وِچ پُوڑے ہوئے ڈنڈے جنھّاں اُتے تاݨاں بݨایا وین٘دا ہِے۔
اُردو
[لکھو]- لکڑی کا سٹینڈ یا دیوار میں گڑے ہوئے ڈنڈے جن پر تانا بنایا جاتا ہے۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:20, 31 August 2020 (UTC)
گھوڑی
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: ریشم بافی اَتے متعلقات۔
سرائیکی
[لکھو]- لَکِّڑ دا سٹینڈ جین٘دے اُتے ریشم دا تاݨاں تَݨا وین٘دا ہِے۔
اُردو
[لکھو]- لکڑی کا سٹینڈ جس پر ریشم کا تانا تنا جاتا ہے۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 13:35, 10 September 2020 (UTC)
گھوڑی
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: زردوزی اَتے متعلقات۔
سرائیکی
[لکھو]اُردو
[لکھو]- کھرگا۔ وہ مخصوص سٹول جس پر اڈا رکھا جاتا ہے۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 14:48, 11 September 2020 (UTC)
گھوڑی
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: جوئے بازی اَتے متعلقات۔
سرائیکی
[لکھو]- چمڑے دی اُوہ تھیلی جین٘دے وِچ جوا کھیݙدے ویلے چھکّے پاء تے ہلائے وین٘دے ہِن۔
- کُجی۔
اُردو
[لکھو]- چمڑے کی وہ تھیلی جس میں جوا کھیلتے وقت چھکّے ڈال کر ہلائے جاتے ہیں۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:28, 19 September 2020 (UTC)
گھوڑی
[لکھو]- (مذکر)
- اصطلاح: جوئے دی وَنکیاں۔
سرائیکی
[لکھو]- ہِک قدیم جوا جیڑھا چمڑے دے ہِک ٹوٹے اُتّے کھیݙا وین٘دا ہِے، اِین٘دے وِچ چھکّے استعمال کِیتے وین٘دے ہِن جیڑھے چھکّے دی شِکّل وِچ ہِک پان٘سہ ہون٘دا ہِے جین٘دے اُتّے چِھی پاسیاں وِچ ہندسے ہون٘دے ہِن۔ 1/پوں، 3/ تِری، 4 / چوک، 6 / چھکا۔ اِیں پان٘سے اُتّے 2 / دُؤاک اَتے 5/ پنجا، نئیں ہون٘دے۔ اِیہ جُوا امیر لوک کھیݙدے ہِن پان٘سہ / چھکّا ہلاوݨ کِیتے لوٹکی / چمڑے دا خول استعمال کریندے ہِن۔
اُردو
[لکھو]- ایک قدیم جوا جو چمڑے کے ایک ٹکڑے پر کھیلا جاتا ہے، اس میں چھکّے استعمال کئے جاتے ہیں جو چھکّے کی شکل میں ایک پانسہ ہوتا ہے جس پر چھ اطراف میں ہندسے ہوتے ہیں۔ 1/پوں، 3/تِری، 4/چوک، 6/چھکا۔ اس پانسے پر 2/دُؤاک اور 5/پنجا نہیں ہوتے۔ یہ جوا اُمراء کھیلتے ہیں پانسہ / چھکا ہلانے کے لیے لوٹکی / چمڑے کا خول استعمال کرتے ہیں۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 16:16, 19 September 2020 (UTC)
گھوڑی
[لکھو]- (مذکر)
- اصطلاح: کھیݙاں دی وَنکیاں۔
سرائیکی
[لکھو]- ہِک لوک کھیݙ جین٘دے وِچ ݙو تَرائے چُھوہَر ہِک ٻئے دی کَنڈھ پَھدّ تے گھوڑی بݨ وین٘دے ہِن اَتے ہِک اُتّے ٻَہہ تے اِین٘ویں جُھولدا ہِے ڄو پیر بھوئیں کُوں نہ لڳݨ پاوِن۔
اُردو
[لکھو]- ایک لوک کھیل جس میں دو تین لڑکے ایک دوسرے کی کمر پکڑ کر گھوڑی بن جاتے ہیں اور ایک اُوپر بیٹھ کر یوں جھولتا ہے کہ پاؤں زمین کو نہ لگنے پائیں۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 16:05, 10 October 2020 (UTC)
گھوڑی
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: گھوڑا بانی اَتے متعلقات۔
سرائیکی
[لکھو]- ٥ سال دی گھوڑی۔
- مذکر: گھوڑا
اُردو
[لکھو]- 5 سال کی گھوڑی۔
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 12:09, 9 December 2020 (UTC)
گھوڑی
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- پاڑچھے کُوں سہارݨ آلی لَکِّڑ۔
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مؤنث۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- پاڑچھا کو سہارنے والی لکڑی۔
حوالہ
[لکھو]MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:١٥, ٢٠ اپريل ٢٠٢١ (PKT)
گھوڑی
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- کُھوہ دے اَندر لَکِّڑ دی کِلّیاں نال بݨی ہوئی اُوہ جاء جین٘دے اُتّے ٹوبھا / ٹوٻا ساہ گِھنّݨ کِیتے ٻَہن٘دا ہِے۔
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مؤنث۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- کنویں کے اندر لکڑی کی کِلیوں سے بنی ہوئی وہ جگہ جس پر ٹوبھا سانس لینے کے لیے بیٹھتا ہے۔
حوالہ
[لکھو]MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٣٨, ٢٤ جون ٢٠٢١ (PKT)
گھوڑی
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- لَکِّڑ دی مکال جین٘دے اُتے کنڳن ڳول کِیتے وین٘دے ہِن۔
- گھوڑیاں (جمع)۔
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مؤنث۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- لکڑی کی مکال جس پر کنگن گول کیے جاتے ہیں۔
حوالہ
[لکھو]- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 621۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٠٧, ٣٠ جون ٢٠٢١ (PKT)
گھوڑی
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- کُجھ ٹَٻراں وِچ سِہرا بندی کُوں گھوڑی آہْدے ہِن۔ اِیہ کؤار دے گھر گھوٹ کُوں گِھنّݨ کِیتے بھیجی وین٘دی ہِے۔
- مَٹَّک۔
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مؤنث۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- بعض خاندانوں میں سہرا بندی کو گھوڑی کہتے ہیں۔ یہ دُلہن کے گھر سے دُولہے کو لینے کے لیے بھیجی جاتی ہے۔
حوالہ
[لکھو]- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 793۔ ۔۔۔۔ ۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٢٥, ٢٠ اگست ٢٠٢١ (PKT)
گھوڑی
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- سِلّھاں سُکاوݨ کِیتے ٢٥ سِلّھاں دا ہِک سٹینڈ۔
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مؤنث۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- اینٹیں خُشک کرنے کے لیے 25 اِینٹوں کا ایک سٹینڈ۔
حوالہ
[لکھو]- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 851۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢٢:١٣, ٥ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)
گھوڑی
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- "پاڑچھے" دے تلّے اوکوں جھلّݨ واسطے درکھاݨ ہِک ٹیک کاٹھی دی بݨا کے جھل تے ٹھوک کھڑیندے جیندے اُتّے پاڑچھا رکھیندے۔
گرائمر
[لکھو]- اصطلاح۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- "پاڑچھے" کے نیچے اُس کو سنبھالنے کے لیے ترکھان ایک آسرا کاٹھی کا بنا کر جھل پر ٹھونک دیتا ہے جس کے اُوپر پاڑچھا رکھا جاتا ہے۔
حوالہ
[لکھو]- نویکلی سرائیکی لُغت پوتھی۔ (کتاب) از: غلام حُر خان کندانی۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: ٢٠١١ء۔ صفحہ نمبر:۔ ٥٨۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٠٦, ٢٠ اپريل ٢٠٢٢ (PKT)
- بزازی، پارچہ بافی اَتے متعلقات
- اصطلاحاتِ پیشہ وران
- پاولی اَتے متعلقات
- ریشم بافی اَتے متعلقات
- زردوزی اَتے متعلقات
- تفریحات، اشغال اَتے دلچسپیاں
- جوئے بازی اَتے متعلقات
- جوئے دی وَنکیاں
- لوک کھیݙاں اَتے متعلقات
- کھیݙاں دی وَنکیاں
- جانور بانی اَتے شکاریات
- گھوڑا بانی اَتے متعلقات
- زراعت، زرعی زندگی اَتے متعلّقہ پیشے
- کُھوہ اَتے متعلقات
- کھوہ ٹُبھائی اَتے متعلقات
- صرافہ اَتے متعلقات
- سنار اَتے متعلقات
- سُنار دے آلات تے اوزار
- متفرق اصطلاحی الفاظ
- معاشرت اَتے متعلقات
- شادی پرنیوا اَتے متعلقات
- ہندوؤاں وِچ شادی پرنیوا
- متفرق پیشے
- عمارت سازی اَتے متعلقات
- گِل کاری اَتے متعلقات
- تھپیرا اَتے متعلقات
- کھوہ تے کھوہ دے حوالے نال
- کھوہ اَتے متعلقات
- پوتھی
- نویکلی سرائیکی لُغت
- اُردو، سرائیکی ڈکشنری
- سرائیکی ڈکشنری