آئی مُراد نِھیں وَلِین٘دی
سرائیکی[لکھو]
- آئی مُراد نِھیں وَلِین٘دی۔
ورتاوا[لکھو]
- مِلّݨ آلی شے کُوں شُکّر کرین٘دے ہوئے گِھنّݨاں چاہِیدا ہِے۔
اُردو[لکھو]
- آنے والی مُراد، واپس نہیں کیا کرتے۔
گرائمر[لکھو]
- کہاوت۔
مفہوم / استعمال[لکھو]
- مِلنے والی شے کو بَصد شُکریہ قبول کرنا چاہیئے۔
حوالہ[لکھو]
- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 17۔ ۔