کنجکاں

وکشنری توں

کنجکاں[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • سنداری دے نال ٻدھّی رسّیاں جِنھّاں کُوں تارا آپݨی لَتّاں وِچ پَھٻا گِھن٘دا ہِے۔

خاص کھاݨے

اُردو[لکھو]

  • سنداری کے ساتھ بندھی رسیاں جنہیں تیراک اپنی ٹانگوں میں پھنسا لیتا ہے۔
  • بھات
  • بالکل سادہ سی چیز تھی - گندم کا دلیہ  پانی میں اُبال کر ٹھنڈا ہونے کے لیئے الگ رکھ دیتے ، پھر گُڑ کاشربت بنا کر اُسے بھی اُبال لیتے - صبح سویرے نہارمنہ (ناشتے سے پہلے) دلیئے میں گُڑ کا شربت مِلا کر چمچ سے کھاتے تھے - یہ اوگرا رات کو بناکر صبح کھایا جاتا تھا - ٹھنڈآ ٹھار لذیذ اوگرا کھانے سے سِینے میں ٹھنڈ پڑ جاتی تھی - ہندؤ تو اسے صرف چیت کے مہینے میں کھاتے تھے - ہم مسلمان مہینے کی پابندی سے بے نیاز ہو کر جب جی چاہتا بنا لیتے تھے - بلکہ میں تو اب بھی کبھی کبھار بنوا لیتا ہوں - گندم اور جَو کے دلیئے کے پیکٹ بازار میں عام ملتے ہیں - یہ دلیہ پانی میں اُبال کر گُڑ کا شربت ملا کر صبح سویرے کھایا جا سکتا ہے- ویسے مجھے جَو کا دلیہ گندم کے دلیئے سے زیادہ اچھا لگتا ہے ، پسند اپنی اپنی - --------------------- رہے نام اللہ کا --------------------- ------ منورعلی ملک ------

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 07:38, 19 September 2020 (UTC)


کنجکاں[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • او وٹیاں ہویاں موٹیاں موٹیاں دھاڳے دیاں ݙوراں جہڑیاں دول دے ٻاہروں ݙوہاں مونہاں تے مڑھے ہوئے چم اِچ گھت کھڑیندیاں ہِن تے اُنھاں کوں وڄانوݨ ویلے دولی لوک چھک ݙے ݙیندے ہِن تے چھک دے بعد دول دا اَلا دور تئیں ویندے تے وَل جݙاں ٻس کریندے ہِن تاں اُنّھاں کنجکاں کوں تھوڑا ڈھلا کر چھوڑیندے ہِن جو ڈھیر چِھک نال دول تے مڑھا ہویا چم تِکّھا ہنڈھ نہ ون٘ڄے۔

گرائمر[لکھو]

  • مذکر۔ (جمع)۔
  • اصطلاح۔

اصطلاح[لکھو]

اُردو[لکھو]

  • وہ بٹی ہوئی موٹی موٹی دھاگے کی ڈوریں جو ڈھول کے باہرلی طرف دونوں مون٘ہوں پر مڑھے ہوئے چمڑے کے اندر ڈالی ہوئی ہوتی ہیں۔

حوالہ[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٠٩, ٦ مئی ٢٠٢٢ (PKT)